صدیق عالم؛ زندگی اور موت کی پیشگوئی کرنے والا کہانی کار
کہانی دو کرداروں کے گر گھومتی ہے اور وہ دونوں ایک دوسرے سے چہرہ شناسا یوں ہیں کہ ایک ہی جگہ سے بار بار گزر رہے ہیں ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے۔ کچی بستی کے محلے ، درمیان میں بہتا نالہ،نالے سے نکلتاکھال ، کھال کے اوپر بنا پل اور پل کے ایک طرف بنابکرا ہاٹ۔