!پروفیسر شیر علی - بہت سستے چھوٹ گئے آپ

!پروفیسر شیر علی – بہت سستے چھوٹ گئے آپ

نہ جانے کس نے آپ پر رحم کھایا ہے اور محض کاغذ کے ٹکڑے پہ ایک دستخط کر کے آپ کی جاں بخشی ہو گئی۔ کیوں نہ آپ کو مبارکباد دوں اور خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے کہوں اور ہدیے کے طور پر اپنے آنسو بھی پیش کروں۔