کیا پاکستانی عورت پولیانا سنڈروم کا شکار ہے ؟
کوئی تکلیف پہنچائے تو معاف بے شک کیا کرو لیکن دل میں کند رکھا کرو، اس واقعے اور شخص سے، جس نے تمہیں اذیت دی۔ کند تمہیں بتائے گی کہ اب اس شخص سے یا تو ملنا نہیں ہے یا محتاط ہو کے ملنا ہے۔ اپنے آپ سے محبت کیا کرو، اپنی زندگی سے محبت کرو”ہوتا ہو گا کچھ یونہی … لڑکی نے کندھے اچکا دیے ۔