بیٹی کی شادی پہ لکھا جانے والا پہلا اور آخری خط!

!بیٹی کی شادی پہ لکھا جانے والا پہلا اور آخری خط

سنو جان عزیز، ہم نے کوشش کی ہے کہ تمہیں ایک ایساساتھی دے سکیں جو تمہارا خیال رکھے اور تم اس کا۔ زندگی ہنستے کھیلتے گزارنے کے لیے روحوں کا ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ تمہیں دنیا کی سب خوشیاں ملیں، تمہاری آنکھیں کبھی نم نہ ہونے پائیں۔ تم ہمیں ہمیشہ مسکراتی ہوئی ملو، اپنی من چاہی منزلوں تک بنا کسی تکلیف کے پہنچو۔

مجھے ماہواری چاہیے
|

مجھے ماہواری چاہیے

ڈاکٹر صاحب، بہت برسوں سے ماہواری کی مصیبت جھیل رہی تھی۔ کبھی خون اتنا زیادہ آتا تھا کہ کپڑے بھیگ جاتے تھے، کبھی سارا مہینہ داغ لگتا رہتا تھا، کبھی ماہواری کے درد سے بے حال ہوتی تھی تو کبھی ماہواری آنے سے پہلے جسم کا تناؤ۔ برسوں ان مسائل میں گھری رہی۔ ایک ہی امید تھی کہ ماہواری کے ختم ہونے کا وقت آئے گا تو جان سہل ہو گی۔ خدا خدا کر کے وہ وقت آیا، میں نے شکر ادا کیا۔ لیکن یہ خوشی چار دن سے زیادہ نہ چلی۔ یہاں تو ایک اور ہی عذاب شروع ہو گیا وہ روہانسی ہو رہی تھیں۔

!ماہواری کی ناہمواری; تالا کنڈا سب ٹھیک ہے

!ماہواری کی ناہمواری; تالا کنڈا سب ٹھیک ہے

یہ جاننا دلچسپی کا امر ہے کہ تخلیق کے ابتدائی مراحل میں نطفے کے جنسی اعضاء ایک جیسے ہوتے ہیں بھلے کروموسومز یہ فیصلہ کر چکے ہوں کہ دنیا میں آنے والا مرد ہو گا کہ عورت!
ایک بنیادی عضو جنیٹک کوڈنگ اور ہارمونز کے اثرات کے تحت مختلف مراحل سے گزرتا ہوا وہ بناتا ہے جو کسی کو عورت کی شناخت بخشتا ہے، کسی کو مرد اور کسی کو وہ، جس کو معاشرہ قبول ہی نہیں کرتا۔