!حوصلہ کر حوصلہ

!حوصلہ کر حوصلہ 

رات بین کر رہی ہے ۔ درخت سسکیاں لیتے ہوئے بارگاہ ایزدی میں دعا کر رہے ہیں __ ایک رات کے لیے ہمیں چلنے پھرنے کی طاقت بخش دے کہ ہم اس لڑکی کے باپ بھائیوں پر گر  سکیں ۔ 

رانی پور کی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

رانی پور کی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

(انگریزی سے ترجمہ )
بیرونی زخم ؛
گہرا نیل ماتھے کے دائیں طرف، دونوں آنکھوں اور ناک کے گرد
چھاتی کے دائیں حصے میں ایک سرخ و سیاہ مائل نیل، 3 * 2 سینٹی میٹر
پشت کے درمیانی حصے پہ اوپر کی طرف، سرخی مائل سیاہ نیل، 5 * 2 سینٹی میٹر
پشت کے درمیانی حصے پہ نیچے کے طرف، سرخی مائل سیاہ نیل، 6 * 2 سینٹی میٹر

ریپسٹ بنا دولہا اور منصف نکاح خواں!

!ریپسٹ بنا دولہا اور منصف نکاح خواں

فرض کریں کہ کسی دن موقع اس کا دوست بن جائے اور ہمارا دشمن، تنہائی ایسی ہو کہ سایہ بھی ڈرے۔ ایسے میں ہمسایہ گھر میں کودے اور ہاتھ پاؤں باندھ کر ہمارا ریپ کر ڈالے۔ ایسی نظروں سے مت دیکھیے جناب اور توبہ استغفار کا ورد بھی کیوں؟ جب ہمارے ارد گرد کوئی نہ کوئی لڑکی ہر وقت ریپ ہو سکتی ہے تو ہمارے فرض کرنے میں کیسی قباحت؟